اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کے مشرق میں کفر سابا علاقہ میں غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی ذرائع کے مطابق غزہ پٹی سے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ ابھی تک اس سلسلے میں مزید کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔
.......
/169